file photo

اقوام متحدہ کی حدیدہ کی بندرگاہ کے گردو نواح میں فوجی کاروائی کی مخالفت
01 اپریل 2017 (09:04)
0

اقوام متحدہ نے یمن میں امداد کی فراہمی کے لئے حدیدہ کی بندرگاہ کے گردو نواح میں فوجی کارروائی کی مخالفت کی ہے۔
یمن میںامریکہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل اولد شیخ احمد نے واشنگٹن میں مشرق وسطی کے ادارے کے ایک پینل کوبتایا کہ انہیں حدیدہ میں جلد متوقع فوجی کارروائی سے متعلق شدید تشویش ہے۔
بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی نے کہاہے کہ بندرگاہ پرکسی بھی حملے سے بندرگاہ پردستیاب سہولتوں کو نقصان پہنچے گا جس سے یمن کے عوام پر تباہ کن اثرات مرتب ہونگے۔