file photo

شام : فوج نے بیشتر حصوں کا قبضہ دوبارہ حاصل کر لیا
01 اپریل 2017 (08:15)
0

شام کی فوج نے گزشتہ مہینے کے آخر میں صوبہ Hama کے ہاتھ سے نکل جانے والے بیشتر حصے کا قبضہ دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔
انسانی حقوق کے بارے میں شام کے مبصر ادارے کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ سرکاری فوج نے پچھہتر فیصد علاقوں کا قبضہ دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔
انہوںنے کہاکہ لڑائی کے دوران فریقین کے درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔