عمران خان نے بری فوج کے سربراہ کو ان کی ترقی اور تقرری پرمبارکباد دی

file photo

تحریک انصاف کے چیئرمین ، آرمی چیف کے درمیان ملاقات محتلف امور پر بات چیت
01 اپریل 2017 (08:02)
0

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے راولپنڈی میں ملاقات کی۔
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ فریقین نے مختلف امورپر بات چیت کی۔
عمران خان نے بری فوج کے سربراہ کو ان کی ترقی اور تقرری پرمبارکباد دی۔