بھارت کے شہربھوبنشورمیں جونیئرہاکی عالمی کپ کے درجہ بندی کے میچ میں پاکستان نے امریکہ کو دوکے مقابلے میں اٹھارہ گول سے ہرادیا۔