Thursday, 25 April 2024, 06:26:45 pm
خیبرپختونخوا میں نافذ صحت کی ہنگامی حالت میں مارچ2021تک توسیع
December 01, 2020

خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے کہا ہے کہ محکمہ صحت نے کوروناوائرس کی عالمی وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر صوبے میں نافذ صحت کی ہنگامی حالت میں مارچ دوہزار اکیس تک توسیع کردی ہے۔

اس حوالے سے خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کی جانب سے Epidemicکنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف ایک دوہزار بیس کے تحت اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.