Friday, 29 March 2024, 05:10:41 pm
ایڈز کا عالمی دن
December 01, 2020

 ایڈزکا آج (منگل)عالمی دن منایاگیا۔ جس کامقصدوباء اوراس کی روک تھام سے متعلق عوام میں شعوراجاگرکرناہے۔

اس سال عالمی دن کاموضوع ہے' عالمی یکجہتی اور مشترکہ ذمہ داری'

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے اس موقع پراپنے پیغام میں کہاکہ صحت کے شعبے میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کی ضرورت ہے تاکہ دنیابھرمیں صحت کی سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

انہوں نے کہاکہ ایڈزکے اس عالمی دن پرہمیں یہ تسلیم کرناچاہیے کہ کوروناوائرس اور ایڈز پر قابو پانے کے لئے دنیاکویہ مشترکہ ذمہ داری پوری کرناہوگی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.