Thursday, 25 April 2024, 05:59:16 am
آزاد کشمیر حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان 700میگاواٹ کے آزاد پتن بجلی گھر کے معاہدے پر دستخط
December 01, 2020

فائل فوٹو

سی پیک کے تحت آزاد پتن بجلی گھر سے 700میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے سلسلے میں آج اسلام آباد میں آزاد کشمیر حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط کئے گئے۔

آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں بجلی کی قلت پر قابو پانے کیلئے پن بجلی کے منصوبوں کے ذریعے 2300میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔منصوبہ بندی وترقی کے وفاقی وزیر اسد عمر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پن بجلی منصوبوں کیلئے آزاد کشمیر حکومت کی خصوصی کاوشوں کو اجاگر کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.