Sunday, 15 December 2019, 06:36:55 pm
ایشین گیمز والی بال،پاکستان نے فائنل کیلئے رسائی حاصل کرلی
December 01, 2019

 قومی ٹیم نے ایشین والی بال کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔

گروپ کے دونوں میچز جیتنے کے بعد سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلا دیش کو آؤٹ کلاس کرکے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔