Sunday, 15 December 2019, 07:07:20 pm
ایڈیلیڈ ٹیسٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 39رنز پر 3آؤٹ
December 01, 2019

ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز آج کھیل کے اختتام پر پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنائے تھے۔