Tuesday, 16 April 2024, 07:54:38 pm
ایڈز کا عالمی دن
December 02, 2018

دنیا بھر میں ہفتہ کے روز ایڈز کا عالمی دن منایاگیا جس کا مقصد ایچ آئی وی انفیکشن کی روک تھام اورعلاج کے حوالے سے آگاہی پیداکرنا ہے۔اس سال اس دن کا موضوع ہے اپنی حالت کا ادراک کیجئے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا صوبائی حکومت عوام کو ایچ آئی وی سے محفوظ رکھنے کیلئے ضروری اقدامات کیلئے نہایت مستعد اور متحرک ہے ۔انہوں نے سول سوسائٹی کے ارکان اوررضا کار تنظیموں پرزوردیا کہ اس سلسلے میں حکومت سے تعاون کا ہاتھ بڑھایاجائے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.