Friday, 19 April 2024, 03:32:32 pm
حکومت گلگت بلتستان میں سکینگ اینڈسروس کی صنعت کو فروغ دینے کی کوشش کررہی ہے:وزیراعظم
November 01, 2019

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان میں سکینگ اینڈ سروس کی صنعت کو فروغ دینے کی کوشش کررہی ہے۔

 آج گلگت میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خطے میں سیاحت کےلئے ضروری بنیادی ڈھانچے کی ترقی کےلئے مختلف غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ بات چیت کی جارہی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ایک نجی کمپنی  علاقے میں جلدفوڈ پراسیسنگ پلانٹ قائم کرے گی۔

(این این آر/نصیرقریشی ) 

Error
Whoops, looks like something went wrong.