Saturday, 20 April 2024, 02:32:37 pm
ایف بی آر کی اکتوبر کے مہینے کے دوران320ارب روپے کی ٹیکس وصولی
November 01, 2019

فیڈرل بورڈ آف ریونیونے اکتوبر کے مہینے کے دوران320ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی ہے اورگزشتہ سترسال کی مجموعی ٹیکس وصولی میں سولہ فیصد اورمقامی ٹیکس وصولی میں پچیس فیصداضافہ برقراررکھا۔

ایک ٹوئیٹ میں چیئرمین ایف بی آرسیدشبرزیدی نے کہاکہ ٹیکس وصولی میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے حالانکہ اس دوران برآمدات میں پچاس ارب روپے کی کمی ہوئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.