Saturday, 20 April 2024, 03:48:42 pm
شاہراہ قراقرم گلگت بلتستان اورراولپنڈی کے درمیان ہرقسم کی گاڑیوں کی آمدورفت کےلئےبند
November 01, 2018

شاہراہ قراقرم گلگت بلتستان اور راولپنڈی کے درمیان ہر قسم کی گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند ہے۔

 شاہراہ پر آج کوہستان زیریں میں آٹھ مقامات پر مٹی کے تودے گرے۔

 ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے نے بتایا ہے کہ گلگت میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے

Error
Whoops, looks like something went wrong.