Thursday, 25 April 2024, 10:45:18 am
سیاسی جماعتوں کا آزادانہ ،منصفانہ اور شفاف انتخابات یقینی بنانے کیلئے ضابطہ اخلاق پر اتفاق
October 01, 2020

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کی سربراہی میں جمعرات کے روز گلگت میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کا اجلاس ہوا ۔

اجلاس میں آزادانہ ، منصفانہ اور شفاف انتخابات یقینی بنانے کیلئے ضابطہ اخلاق پر اتفاق کیا گیا۔بعد میں ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انتخابی عمل کے دوران کورونا وائرس سے بچائو کیلئے قواعدوضوابط کو بھی یقینی بنایا جائے گا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.