Friday, 19 April 2024, 01:54:12 am
چیئرمین سی پیک اتھارٹی اورگورنرسندھ کاجاری ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگراہم امورپرتبادلہ خیال
October 01, 2020

چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے آج گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔

 ملاقات کے دوران سندھ میں اقتصادی راہداری کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں اوران کی جلد تکمیل، کراچی سرکلرریلوے، تھرکے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کےلئے چین کی سرمایہ کاری اور دوسرے باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پرتبادلہ خیال کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کی تقدیر بدل دے گی اور یہ منصوبہ پاک چین عظیم دوستی کی ایک مثال ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.