Friday, 29 March 2024, 02:26:26 pm
خیبرپختونخوامیں بارشوں اور سیلاب کےباعث حادثات کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق
October 01, 2019

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب کے باعث حادثات کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق  اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔

 ریسکیو 1122 کے مطابق مردان میں مکانات کی چھت گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔

 اسی طرح ضلع لوئر دیر کے علاقے میدان میں تین بچے سیلاب میں بہہ گئے۔

 علاقے میں سیلاب کے باعث فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.