Wednesday, 10 August 2022, 03:39:37 am
عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی70ویں سالگرہ تقریبات جاری
October 01, 2019

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی70ویں سالگرہ تقریبات جاری ہیں۔Mao Zedong کی قیادت میں کمیونسٹ ملک عوامی جمہوریہ چین1949ء میں آج ہی کے دن ایک انقلابی ملک کی حیثیت سے قائم ہواتھا۔دن کی اہم تقریب بیجنگ میں Qianziwen چوک میں عظیم فوجی پریڈ ہے جس سے صدر شی جن پنگ نے خطاب کیا جوچین کے سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)