Wednesday, 24 April 2024, 07:12:32 am
چین کا ماضی انسانی تاریخ میں محفوظ ہوگیا ہے:صدر شی
October 01, 2019

صدر شی جن پھینگ نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے سترویں سال کے موقع پر کی جانے والی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کا ماضی انسانی تاریخ میں محفوظ ہوگیا ہے ، آج کروڑوں چینی اپنے ہاتھوں سے چین کے حال اور مستقبل کی تعمیر کررہے ہیں ، چین کا مستقبل ضرور زیادہ بہتر اور روشن ہو گا۔ انہوں نے چینی کمیونسٹ پارٹِی کے تمام ارکان ، تمام فوجیوں اور چین کے مختلف قومیتوں کے عوام کو مزید متحد ہونے اور چین کی ترقی کو برقرار رکھنے اور مزید فروغ دینے پر زور دیا ۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے چینی عوام کو" دو سو سالہ اہداف " پورا کرنے اور چینی قوم کے نشاة ثانیہ ک کے چینی خواب کو پورا کرنے کے لیے کوشش پر بھی زور دیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.