Thursday, 25 April 2024, 09:16:00 pm
یو این ڈی پی ، قراقرم بین الاقوامی یونیورسٹی کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
October 01, 2018

اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے اور قراقرم بین الاقوامی یونیورسٹی گلگت نے گلیشیئرز کےممکنہ طور پر پگھلنے اور موسمیاتی تبدیلی پر اس کے اثرات کے بارے میں مشترکہ تحقیق شروع کرنے کے حوالے سے مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کئے ہیں۔

یو این ڈی پی کے کنٹری ڈائریکٹر اور قراقرم بین الاقوامی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے سکردو میں مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کئے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.