Saturday, 20 April 2024, 07:07:37 am

مزید خبریں

 
خیبرپختونخوا ، بارشوں کے باعث پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی
August 01, 2021

فائل فوٹو

خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بارشوں کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔

صوبے کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل شریف حسین نے کہاہے کہ ضلعی انتظامیہ اور دوسرے متعلقہ محکموں کو اپنے اپنے علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیزکرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.