Friday, 19 April 2024, 02:10:19 pm
تین سوتیس میگاواٹ کے تھربلاک ٹوبجلی گھرپرکام بھرپورانداز میں جاری ہے:عاصم سلیم
August 01, 2020

اطلاعات اورنشریات کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ریٹائرڈلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ تین سوتیس میگاواٹ کے تھربلاک ٹوبجلی گھرپرکام بھرپورانداز میں جاری ہے۔ایک ٹوئیٹ میںانہوں نے کہاکہ منصوبے پرکام تھرانرجی لمیٹڈاور حبکونے شروع کیا اوریہ کوروناوائرس سے متاثرنہیں ہوا۔انہوں نے کہاکہ اس منصوبے سے پچاس کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری آئی اورآٹھ سوپانچ روزگار کے براہ راست مواقع پیداہوئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.