Wednesday, 24 April 2024, 02:40:17 pm
وزیراعلیٰ سندھ نے عیدالاضحی، یوم آزادی کے موقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں90 روز کی معافی دی
August 01, 2020

فائل فوٹو

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عیدالاضحی اور یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں90 روز کی معافی دی ہے۔

اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اغوا برائے تاوان ریاست مخالف سرگرمیوں قتل اور دہشتگردی سمیت گھناؤنے جرائم میں ملوث سزا یافتہ قیدیوں کی سزائوں میں معافی نہیں ہو گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.