Tuesday, 16 April 2024, 07:13:52 pm
دوسرا ون ڈے،آئرلینڈ کا برطانیہ کو جیت کیلئے 213 رنز کا ہدف
August 01, 2020

ساؤتھ ہمپٹن میں کھیلے جارہے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آئرلینڈ  نے برطانیہ کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا ہے۔

آئر لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.