Wednesday, 12 August 2020, 08:50:38 am
بھارت،مزدوروں پر کرین گرنے سے 11افراد ہلاک
August 01, 2020

بھارت کے صوبے آندھرا پردیش میں تعمیراتی کام میں مصروف مزدوروں پر کرین گرنے سے کم ازکم گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ۔