Thursday, 25 April 2024, 04:36:15 am
اسدعمرکی ہدف سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے پرایف بی آر کی نئی ٹیم کی بہترین کارکردگی کی تعریف
August 01, 2020

File Photo

منصوبہ بندی اورترقی کے وزیراسدعمرنے پچھلے مہینے ٹیکس ہدف سے زیادہ جمع کرنے پرفیڈرل بورڈ آف ریونیوکی نئی ٹیم کی بہترین کارکردگی کوسراہاہے۔ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ ستاون ارب روپے کی محصولات جولائی کے مقررہ ہدف سے زیادہ ہیں جو ا یف بی آرکی نئی ٹیم کی بہترکارکردگی کی عکاس ہے۔انہوں نے کہاکہ کوروناوائرس کی وباء پرکامیابی سے قابوپانے کی کوششوں اوراقتصادی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کی اجازت کی وجہ سے بھی پاکستانی معیشت تیزی سے بہتری کی طرف لوٹی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.