Wednesday, 12 August 2020, 09:06:42 am
افغانستان، شدید سیلاب کے باعث 16افراد ہلاک
August 01, 2020

فائل فوٹو

افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع کوزکنار میں شدید سیلاب کے باعث متعدد مکانات بہنے کے نتیجے میں کم سے کم سولہ افراد ہلاک ہو گئے جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہیں۔

سیلاب کے باعث چار بچے لا پتہ ہیں۔