Thursday, 28 March 2024, 09:48:54 pm
گلگت بلتستان کے نئے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے اپنےعہدے کا حلف اٹھالیا
August 01, 2019

گلگت بلتستان کے نئے نامزد چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے گلگت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

 گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج جسٹس ارشد حسین شاہ نے ان سے حلف لیا۔

تقریب میں گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن وزیر قانون اورنگزیب خان، ججوں اور دوسرے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.