Tuesday, 23 April 2024, 09:32:19 pm
شیخوپورہ:مسافر گاڑی الٹنے سے پانچ افراد جاں بحق
June 01, 2020

 فائل فوٹو

آج (پیر)شیخوپورہ میں سیالکوٹ موٹروے کے قریب ایک مسافر گاڑی الٹنے کے نتیجے میں تین خواتین اور دو بچوں سمیت کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

 امدادی ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

ادھرخانیوال میں کبیر والا کے نزدیک ایک مسافر بس الٹنے سے ڈرائیور سمیت کم ازکم چھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.