Sunday, 05 July 2020, 06:34:46 pm
نیپال،سڑک حادثے میں 12 افراد ہلاک
June 01, 2020

نیپال میں سڑک کے ایک حادثے میں بارہ افراد ہلاک اور اکیس زخمی ہوگئے ہیں۔

 حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافروں سے بھری ایک گاڑی کھڑے ٹرک سے جاٹکرائی۔