Thursday, 28 March 2024, 10:06:46 pm
گورنر کی کورونا کے تدارک کی کوششوں میں صحافیوں کی پیشہ ورانہ خدمات کی تحسین
June 01, 2020

خیبرپختونخوا کے گورنر شا ہ فرمان نے کوروناوائرس کی عالمی وبا کےتدارک کی کوششوں میں صف اول میں کام کرنےوالے صحافیوں کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا ہے۔

 انہوں نے پشاور میں صحافیوں کےایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے اس مشکل وقت میں صحافیوں کی مالی امداد کےلئے ایک خصوصی فنڈ کے قیام کی تجویز دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.