Thursday, 25 April 2024, 10:24:15 pm
بیجنگ کا امریکہ کوچینی طلباء کیخلاف پابندیوں پر انتباہ
June 01, 2020

چین نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے نئے قانون پر احتجاج کےطور پر امریکہ میں چینی طالب علموں پر پابندیاں عائد کرنے کے اعلان پر خبردار کیا ہے کہ اس اقدام کا بھرپور ردعمل دیا جائےگا۔

 چینی وزارت خارجہ کے ترجمان Zhao Li Jian نے آج بیجنگ میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ چینی مفادات کےخلاف کسی بھی بیان یا اقدام پر چین کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.