پاکستا ن سمیت دنیابھرمیںجمعہ کے روز ''یوم والدین''منایاگیا۔یہ دن منانے کامقصد بچوں کیلئے والدین کی بے لوث محبت اور اس تعلق کو پروان چڑھانے کیلئے ان کی زندگی بھر کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرناہے۔