Friday, 19 April 2024, 02:57:41 am
محنت کشوں کا عالمی دن
May 01, 2020

محنت کشوں کا عالمی دن آج (جمعہ)اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا گیا کہ مزدوروں کی عزت و وقار کا اعتراف اور اسے فروغ دیا جائے گا۔اٹھارہ سو چھیاسی میں امریکہ میں آج ہی کے دن مزدوروں نے یومیہ اوقات کار کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ آٹھ گھنٹے مقرر کرنے کے مطالبے کے حصول کیلئے ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔اس ہڑتال کے تناظر میں چار مئی اٹھارہ سو چھیاسی کو شکاگو کےHaymarket سکوائر میں ایک بم دھماکے میں متعدد محنت کش جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہو گئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.