Friday, 29 March 2024, 12:56:06 am
کورونا ویکسین کی تیاری ناقابل قبول حد تک کم ہے،عالمی ادارہ صحت
April 01, 2021

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری ناقابل قبول حد تک کم ہے جس سے یورپ میں وبا کا دورانیہ بڑھ رہا ہے ۔

یورپ کیلئے ادارے کے ریجنل ڈئریکٹرHANS HENRI PKLUGE نے علاقے کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ویکسین کی تیاری اور ویکسی نیشن کا عمل تیز کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.