Friday, 19 April 2024, 07:21:47 pm
شاعر، نغمہ نگار مسرور انور کی 22ویں برسی
April 01, 2018

معروف شاعر اور نغمہ نگار مسرور انور کی اتوار کو بائیسویں برسی منائی جارہی ہے۔

مسرور انور 1962 سے 1990 تک پاکستانی فلمی صنعت کے ممتاز ترین نغمہ نگاروں میں شامل تھے۔

1970 کے اوائل میں انہوں نے انتہائی یادگار ملی نغمے لکھے جن میں سوہنی دھرتی اللہ رکھے، اپنی جاں نذر کروں، وطن کی مٹی گواہ رہنا اور جگ جگ جیے میرا پیارا وطن شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.