Tuesday, 20 April 2021, 08:42:04 am
ممتاز فلمی اداکار اور پروڈیوسر اعجاز درانی انتقال کر گئے
March 01, 2021

ممتاز پاکستانی فلم اداکار اور پروڈیوسر اعجاز درانی طویل علالت کے باعث پیر کی صبح لاہور میں انتقال کر گئے، ان کی عمر چھیاسی برس تھی۔اعجاز درانی ہیررانجھا جیسی فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے بعد پاکستان فلمی صنعت میں اپنے عروج پر پہنچے جس میں انہوں نے رانجھے کا کردارادا کیا ان کی دیگر فلموں میں حمیدہ ، بڑا آدمی، گمراہ اورسولہ آنے شامل ہیں۔بحیثیت اداکار بہت کامیاب کیرئیر کے بعد انہوں نے فلمی صنعت میں ڈسٹریبوشن کا رخ کیا اور فلمسازی شروع کی۔پنجاب کے وزیراعلی سردارعثمان بزدار نے ممتاز اداکاراعجاز درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.