Saturday, 23 February 2019, 06:32:46 am
تربت،دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5افراد جاں بحق
February 01, 2019

File photo

آج تربت کے علاقے بلیدا کے نزدیک دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق ضلع تربت کے علاقے بلیدا کے قریب دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں فائرنگ ہوئی ۔پولیس اور سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر دونوں گروپوں کے ارکان کو منتشر کردیا ۔