Friday, 29 March 2024, 08:22:55 pm
رواں مالی سال کےپہلے7ماہ کےدوران افراط زرکی شرح میں 3.86فیصداضافہ
February 01, 2018

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں افراط زر کی شرح میں 3.86 فیصد اضافہ ہواہے۔پاکستان شماریات بیورو کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پچھلے سال جنوری کے مقابلے میں اس سال جنوری میں افراط زر کی شرح میں 4.42 فیصد اضافہ ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.