Friday, 19 April 2024, 09:06:16 pm
گزشتہ ششماہی کے مقابلے میں افراطِ زر کی شرح میں 3.75فیصد اضافہ
January 01, 2018

گزشتہ ششماہی کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں افراط زر کی شرح میں  تین اعشاریہ سات پانچ فیصد اضافہ ہوا  ۔پاکستان کے شماریات بیورو کے مطابق گزشتہ سال نومبر میں افراط زر کی شرح میں اعشاریہ دس فیصد  کمی ہوئی تھی جبکہ2016-17 ء کے مقابلے میں اس کی شرح چار اعشاریہ پانچ سات فیصد زیادہ تھی۔

X

Error
Whoops, looks like something went wrong.